Site icon OnLine Islamic Nikah Service

آن لائن نکاح

آن لائن نکاح
آن لائن نکاح میں لڑکی اور لڑکا اکٹھے یا الگ الگ جگہ سے آن لائن آتے ہیں جبکہ نکاح خواں اور نکاح کے دو گواہ ہم مہیا کرتے ہیں جو باقاعدہ اسلامی فقہ حنفیہ کے مطابق نکاح پڑھاتے ہیں۔
آن لائن نکاح کا طریقہ کار
نکاح خوان برکت کے لئے دلہا اور دلہن (دلہن اگر مسلمان ہو تو) کو کلمے پڑھاتے ہیں
اس کے بعد نکاح خوان لڑکی اور لڑکے سے قبول و ایجاب یعنی نکاح کی رضا مندی لیتے ہیں
اس کے بعد نکاح خوان پہلے خطبہ اور پھر آخر میں دعا کی جاتی ہے۔
مسلمان مرد مسلمان، عیسائی اور یہودی لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے جبکہ مسلمان لڑکی صرف مسلمان مرد سے نکاح کر سکتی۔
آن لائن نکاح رجسٹریشن
اگر لڑکا یا لڑکی یا دونوں پاکستانی ہیں تو نکاح نامہ رجسٹر کر کے نادرہ میریج سرٹیفکیٹ بھی جاری کیا جاتا ہے۔
ضروری کاغذات
پاکستانی مرد و عورت کے لئے شناختی کارڈ
غیر ملکی شہری ہونے کی صورت میں پاسپورٹ کی کاپی
دلہن کی تصویر
لڑکی یا لڑکا طلاق یافتہ ہونے کی صورت میں سرٹیفکیٹ
بیوہ یا رنڈوہ ہونے کی صورت میں سرٹیفکیٹ
آن لائن نکاح کے اخراجات
صرف آن لائن نکاح جس میں ہم نکاح خواں اور گواہ مہیا کریں گے اس پر دس ہزار روپے ادا کرنے ہوں گے۔
نکاح نامہ رجسٹریشن بمعہ نادرہ سرتیفکیٹ پچیس ہزار روپے چارج کئے جائیں گے
مزید تفصیلات کے لئے ہم سے رابطہ کریں

Exit mobile version